چین کے پہلے روبوٹ نما مال میں ایک ریستوران بنایا گیا ہے جہاں انسان نما روبوٹ ویٹر کام کرتے ہیں۔ اس میں ایک روبوٹ موسیقی گروپ کے علاوہ ایک فارمیسی اور گودام بھی ہے۔ یہ چین کا پہلا ایسا مال ہے جہاں انسانوں جیسے اور عام استعمال کے روبوٹس فروخت کیے جاتے ہیں۔ اس مال کا افتتاح ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب بیجنگ میں 2025 ورلڈ روبوٹ کانفرنس کا آغاز ہو رہا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو