لاہور کے عجائب گھر میں ہندی زبان سیکھنے کا کورس شروع کیا گیا ہے، جس میں بنیادی ہندی سکھائی جاتی ہے۔ ہندی کورس کے انسٹرکٹر ڈاکٹر محمد ارسلان کہتے ہیں کہ ان کی کلاس میں ہر عمر کے طالب علم ہیں جو بنیادی ہندی سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ