گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کے گارڈ نذیر احمد آن لائن گرافکس ڈیزائنگ سے پیسا کما رہے ہیں۔ یہ 2011 سے ایم اے او کالج میں بطور گارڈ کام کر رہے ہیں جبکہ اس سے قبل ایک سافٹ ویئر کمپنی میں آفس بوائے تھے جہاں انہوں نے بچوں سے آن لائن کام کرنا سیکھا اور آج نوکری کے ساتھ ساتھ آن لائن بھی کما رہے ہیں۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ