Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کلاؤڈ برسٹ، بپھرے برساتی نالے، مختلف علاقوں کے مناظر

پاکستان میں پنجاب کے مختلف شہروں، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے اور سیلابی ریلوں کی زد میں آنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔

شیئر: