’میرا برانڈ پاکستان،‘ لاہور میں ملکی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیے نمائش
’میرا برانڈ پاکستان،‘ لاہور میں ملکی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیے نمائش
اتوار 17 اگست 2025 7:14
لاہور میں 14 اور 15 اگست کو پاکستان بزنس فورم لاہور چیپٹر کے زیرِ اہتمام ’میرا برانڈ پاکستان‘ کے عنوان سے نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش کا مقصد پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینا تھا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔