Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا مراکش کے فرمانروا سے رابطہ

ولی عہد نے مراکش کے فرمانروا سے ان کی خیریت دریافت کی۔ ( فوٹو: ایس پی اے، اے ایف پی)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کو مراکش کے فرمانروا شاہ محمد ششم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان نے مراکش کے فرمانروا سے ان کی خیریت دریافت کی۔ ان کی اچھی صحت کی خواہش کا اظہار کیا۔
شاہ محمد ششم نے سعودی ولی عہد کے برادرانہ جذبات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

 

شیئر: