چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دنیا کے پہلے ہیومینائیڈ روبوٹس کے مقابلے جاری ہیں۔ انسان نما روبوٹ گیمز ایک تاریخی ایونٹ بن گیا ہے جس میں ایسے روبوٹس شامل ہیں جو انسانوں کی طرح دوڑنے، چھلانگ لگانے اور کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو