Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’تبوریدہ‘: مراکشی گھڑ سواری کے روایتی فن کا تہوار

مراکش کے ساحلی شہر الجدیدہ میں ’تبوریدہ‘ کا جشن منایا جاتا ہے جس میں گھڑ سواروں کے گروپس حصہ لیتے ہیں۔ گھڑ سوار عبدالکبیر لحلو کا کہنا ہے کہ ’یہ ایک وراثت ہے جو ان کے خون میں دوڑتی ہے‘۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: