’الگ نظر نہیں آنا چاہتے‘، عمر کوٹ میں ٹیٹو بنوانے کا معدوم ہوتا رواج
’الگ نظر نہیں آنا چاہتے‘، عمر کوٹ میں ٹیٹو بنوانے کا معدوم ہوتا رواج
جمعرات 21 اگست 2025 8:14
پاکستان کے جنوبی شہر عمر کوٹ میں خواتین کا اپنے چہروں اور بازوؤں پر ٹیٹو بنوانا صدیوں پرانا رواج ہے۔ لیکن نئی نسل اس سے دور ہو رہی ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔