کراچی میں شدید بارشوں کے بعد حالات معمول پر نہیں آسکے، شہریوں کو مشکلات
جمعرات 21 اگست 2025 18:09
کراچی میں شدید بارشوں کے بعد تاحال صورتِ حال معمول پر نہیں آسکی، شہر میں جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی سے۔۔۔