Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میں نے سوچا شاید قیامت آ گئی‘، سیلابی ریلے میں زندہ بچ جانے والے بونیر کے محمد ادریس

بونیر کے گاؤں بشونئی کے محمد ادریس سیلابی ریلے میں معجزاتی طور پر بچ گئے تاہم ان کے خاندان کے آٹھ افراد سیلاب کی نذر ہو گئے۔ اسی گاؤں کے رہائشی عمران خان کا گھر بھی سیلاب نے اجاڑ دیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: