نیپال میں موجود دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی ہیوی ڈرونز کے ذریعے صفائی کا کام شروع کر دیا گیا ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہر سال چوٹی پر کچرا جمع ہو جاتا ہے مگر اس کو نیچے لے جانے کا کوئی موثر اور آسان راستہ موجود نہیں تھا اس لیے ڈرونز کا آئیڈیا اچھا ہے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ