امریکی ریاست ایریزونا میں گرد و غبار کا شدید طوفان
امریکی ریاست ایریزونا میں گرد و غبار کا شدید طوفان
منگل 26 اگست 2025 15:39
امریکہ کی ریاست ایریزونا میں پینال کاؤنٹی میں گرد و غبار کا شدید طوفان پورے آسمان پر چھا گیا۔ نیشنل ویدر سروس کے مطابق گرد و غبار کا یہ طوفان دراصل ’ہبوب‘ ہے جو عام طور پر امریکہ کے جنوب مغربی علاقوں میں مون سون کے دوران بنتا ہے۔ اے ایف پی