لاہور کے شہری تقریباً پورا سال دریا راوی کو خشک دیکھتے ہیں لیکن اب اس میں سیلابی صورتحال ہے جس کے بعد لاہوریوں نے دریا راوی کو ایک طرح سے پکنک پوائنٹ بنا دیا ہے۔ دریا کو دیکھنے کے لیے شہریوں کا رش لگ گیا۔ مزید جانیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں