ضلع شانگلہ کی تحصیل پورن کا جزیرہ نما گاؤں حالیہ سیلاب کے بعد خطرات سے دوچار ہے۔ اس گاؤں کے چاروں طرف برساتی نالہ بہتا ہے اور گاؤں میں داخلے کا ایک ہی راستہ ہے۔ حالیہ سیلاب کے بعد گاؤں کی باؤنڈری لسی بھی وقت پورے گاؤں کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ