’ملازمت کھونے کا ڈر‘، انڈیا کے قالین باف امریکی ٹیرف سے پریشان
’ملازمت کھونے کا ڈر‘، انڈیا کے قالین باف امریکی ٹیرف سے پریشان
جمعہ 29 اگست 2025 8:08
امریکہ کی جانب سے انڈیا کی ٹیکسٹائل پر 50 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے سے قالین بنانے کی صنعت اور اس سے وابستہ افراد بھی متاثر ہوئی ہے۔ اترپردیش کے شہر بھدوہی کے قالین باف کو کیا خدشات ہیں جانیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔