Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ڈیڑھ کلومیٹر پیدل چلنا پڑتا تھا‘، کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں سے ملاقات کے لیے شٹل سروس شروع

لاہور کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں قیدیوں سے ملاقات کے لیے شٹل سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اب قیدیوں کے اہل خانہ کو ان سے ملاقات کے لیے کئی کلومیٹر پیدل چلنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ لاہور سے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ 
 

شیئر: