’سیلاب میں سب کچھ بہہ گیا، بیٹی کی شادی کا سامان بھی نہیں بچا‘
’سیلاب میں سب کچھ بہہ گیا، بیٹی کی شادی کا سامان بھی نہیں بچا‘
جمعہ 29 اگست 2025 11:11
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اگرچہ ان علاقوں میں پانی کا بہاؤ کم ہو رہا ہے لیکن یہ سیلاب اپنے پیچھے کئی دردناک داستانیں چھوڑ گیا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو