Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نمبر پلیٹ بیچنے والوں کی چاندی‘، کوئٹہ میں غیررجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کوئٹہ میں پولیس کی جانب سے غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ایک ماہ میں 15 ہزار سے زائد غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں پکڑی گئی ہیں۔ اس مہم کے بعد ایکسائز دفتر اور نمبر پلیٹ کی دکانوں پر شہریوں کا رش بڑھ گیا ہے۔ کوئٹہ سے اردو نیوز کے زین الدین کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: