Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کبھی نہیں بھلا سکتا‘، 34 برس بعد بھی علی الملک کے ذہن میں لیڈی ڈیانہ کے استقبال کی یادیں تازہ

 

برطانوی شہزادی ڈیانا ستمبر 1991 میں پاکستان کے چار روزہ دورے کے دوران چترال بھی آئیں تھیں۔ چترال کے روایتی علامتی لباس میں ان کی تصاویر دنیا بھر میں مقبول ہوئیں۔ 34 برس بعد بھی علی الملک کے ذہن میں ڈیانہ کے استقبال اور تصویر بنوانے کے لمحات کی یادیں تازہ ہیں۔ دیکھیے صفدر گردیزی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: