راولپنڈی کے رہائشی یوسف راؤ پرانی گاڑیاں جمع کرنے کے شوقین ہیں، انہوں نے بعض مشہور برانڈز کی درآمد میں مشکلات کے بعد ان جیسی گاڑیاں ہاتھ سے بنانا شروع کیں تو لوگوں نے دلچسپی لی جب پر اب وہ آرڈر پر بھی گاڑیاں تیار کر رہے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ