Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان انٹرنیشنل سکول الخبر کی طالبہ کی فیڈرل بورڈ میں ٹاپ پوزیشن

پاکستان انٹرنیشنل سکول الخبر کی طالبہ دینہ خان نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ آرٹس کے سالانہ امتحان 2025 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ویڈیو میں

شیئر: