پنجاب: دہائیوں کا بدترین سیلاب، ’سامان اور فصلیں دریا کی نذر‘
پنجاب: دہائیوں کا بدترین سیلاب، ’سامان اور فصلیں دریا کی نذر‘
منگل 2 ستمبر 2025 6:44
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب نے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو بے گھر کر دیا ہے جو اب خیمہ بستیوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں اب تک 500 سے زائد خیمہ بستیاں لگائی گئی ہیں۔ دیکھیے خبر رساں ادارے روئٹرز کی ویڈیو