افغانستان میں اتوار کی نصف شب کے قریب آنے والے 6.0 شدت کے زلزلے میں 14 سو سے زیادہ افراد ہلاک اور تین ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے اور یہ تعداد اب بھی بڑھ رہی ہے۔ زلزلے میں اپنے پیارے اور جمع پونجی کھو دینے والے ایک شہری حیات اللہ کا کہنا ہے کہ ’میرا کچھ بھی نہیں بچا، سب تباہ ہو گیا۔‘ اے ایف پی کی رپورٹ