Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہلی میں بغیر ڈرائیور چلنے والی ٹرین

نئی دہلی۔۔۔۔دہلی میٹرو اس سال کے آخرتک میگنیٹا لائن کھول دیگی جو جنکپوری ویسٹ اسٹیشن سے بوٹانیکل گارڈن تک جاتی ہے۔ یہ بات دہلی میٹروریل کارپوریشن کے اعلیٰ افسر نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اس سال اکتوبرتک بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹرین سروس کا آغاز ہوجائیگااور یہ لائن مرحلہ وار کھولی جائیگی۔اس لائن کے کھولنے میں تاخیر ہوئی ہے حالانکہ یہ سروس اس ماہ شروع ہونی تھی۔

شیئر: