Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گھر تو نہیں رہا مگر سہولت ہے‘، سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی

لاہور میں سیلاب متاثرین کے لیے لگائی گئی خیمہ بستی میں بچوں کو سکول اور کھیل کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: