چترال کے بورڈنگ سکول میں گذشتہ ایک سال سے زیر تعلیم ہادیہ بی بی اپنے وطن افغانستان روانہ ہو گئیں۔ الوداعی ملاقات کے موقع پر ہادیہ بی بی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور اپنی سہیلیوں سے لپٹ کر رونے لگیں، اس موقع پر سکول کی بچیاں بھی اپنی ساتھی کی جدائی پر افسردہ نظر آئیں۔۔۔ تفصیل اس ویڈیو میں