Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’40 فیصد کام ہو چکا‘، سیلاب کے بعد سوات سے کیچڑ کے ڈھیر ہٹانے میں مصروف سماجی کارکن

محمد ہلال گذشتہ کئی برسوں سے کسی بھی ناگہانی آفت کے دوران سوات کے رہائشیوں کی مدد میں پیش پیش رہتے ہیں۔ 2010 کا سیلاب ہو یا 2025 کا، محمد ہلال نے سینکڑوں افراد کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: