جنگی ماحول سے ریلیف، غزہ کے بچوں کے لیے بریک ڈانس کی ٹریننگ
جنگی ماحول سے ریلیف، غزہ کے بچوں کے لیے بریک ڈانس کی ٹریننگ
جمعہ 5 ستمبر 2025 8:25
غزہ میں جنگ کے باوجود بچے بریک ڈانس کرتے دکھائی دیتے ہیں جس کا سہرا کیمپس بریکرز نامی اکیڈمی کو جاتا ہے۔ اکیڈمی کا مقصد ان بچوں کو جنگ کے ماحول سے نجات دلانا ہے۔