اتوار کی رات ’خونی چاند‘ کا نظارہ، کہاں کہاں دیکھا جائے گا؟
اتوار کی رات ’خونی چاند‘ کا نظارہ، کہاں کہاں دیکھا جائے گا؟
جمعہ 5 ستمبر 2025 8:58
فلکیات کے شوقین افراد کو اتوار کی رات مکمل چاند گرہن کے دوران ’خونی چاند‘ دیکھنے کا موقع ملے گا، جو ایشیا، یورپ کے کچھ حصوں اور افریقہ میں نظر آئے گا۔ تفصیل بتا رہے ہیں اردو نیوز کے اسرار احمد