افغانستان میں زلزلے کے بعد ’روزانہ آٹھ سے دس جھٹکے‘، رہائشی کھلے آسمان تلے سونے پر مجبور
افغانستان میں زلزلے کے بعد ’روزانہ آٹھ سے دس جھٹکے‘، رہائشی کھلے آسمان تلے سونے پر مجبور
ہفتہ 6 ستمبر 2025 9:07
مشرقی افغانستان میں گزشتہ ہفتے آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2200 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کنڑ اور ننگرہار میں ابھی تک آفٹر شاکس محسوس کیے جا رہے ہیں جس سے رہائشیوں میں خوف پایا جاتا ہے۔ صوبہ کنڑ کے ضلع نور گل کا ایک خاندان خوف کے مارے کھلے آسمان تلے سوتا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں