’کوئی اپنا زیور نہیں بنا رہا‘، پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
’کوئی اپنا زیور نہیں بنا رہا‘، پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
اتوار 7 ستمبر 2025 8:17
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سونے کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے شہریوں میں آرٹیفیشل زیورات کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔