Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور پولیس کے ’مسٹر ایشیا‘ کی نظریں اب ورلڈ چیمپئن شپ پر

خیبر پختونخوا پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اعجاز احمد ایشیا کے باڈی بلڈرز میں پہلے نمبر پر آگئے۔ انہوں نے 57ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی ماسٹر کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ اب ان کی نظریں ورلڈ چیمپئن شپ پر ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: