چین میں انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر، نئی اے آئی مصنوعات کی نمائش
چین میں انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر، نئی اے آئی مصنوعات کی نمائش
جمعرات 11 ستمبر 2025 8:08
چین میں منعقدہ انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنیوں نے نئی مصنوعات کی نمائش کی۔ شرکاء نے ورچوئل رئیلٹی گیمز میں حصہ لیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔