Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان کے ہزاروں سال پرانے ’قدرتی زیتون‘ کے جنگلات

بلوچستان کے ضلع ژوب اور شیرانی کے پہاڑوں میں اگنے والے جنگلی زیتون سے خالص اور آرگینک تیل کیسے نکالا جاتا ہے؟ یہ تیل مقدار میں کم مگر غذائیت، ذائقے اور دواؤں جیسی خصوصیات کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔ زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: