لیبیا: کھلاڑیوں کا ٹرک کھینچنے کے مقابلے میں طاقت کا مظاہرہ
لیبیا: کھلاڑیوں کا ٹرک کھینچنے کے مقابلے میں طاقت کا مظاہرہ
منگل 16 ستمبر 2025 8:45
لیبیا میں ٹرک کھینچنے کا دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا جس میں 12 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ یہ دوسرا سال ہے کہ لیبیا میں اس مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو