سعودی عرب کے 95ویں قومی دن پر گورنر ہاؤس سندھ میں آتش بازی
سعودی عرب کے 95ویں قومی دن پر گورنر ہاؤس سندھ میں آتش بازی
منگل 23 ستمبر 2025 7:40
گورنر ہاؤس سندھ میں سعودی عرب کے 95ویں قومی دن کی مناسبت سے آتش بازی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سعودی عرب کے ڈپٹی قونصل جنرل عبد الرحمان جمعہ نے خصوصی شرکت کی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں