انڈین فضائیہ کے مگ 21 لڑاکا طیاروں کی فضاؤں میں گرجتی آخری پروازیں
جمعرات 25 ستمبر 2025 17:43
مگ 21 لڑاکا طیارے کئی دہائیوں تک انڈین فضائیہ اور ملک کے دفاعی نظام کا اہم حصہ رہے۔ اب یہ طیارے اپنی ذمہ داریاں مکمل کر کے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے دیکھیں اے ایف پی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ