Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میقات کے معنی مقرر کردہ یا ٹھہرجانا ہے

حجاج کرام اور عمرہ زائرین جہاں احرام تبدیل کرتے ہیں انہیں میقات کہا جاتا ہے ۔ میقات عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی مقرر کردہ یا ٹھہر جانا ہے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکااللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: