Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش پر پشاور کے تاجر کیوں پریشان ہیں؟

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک میں انٹرنیٹ بند کو بند کر دیا ہے جس کے بعد سے ملک کے دنیا سے مواصلاتی رابطے منقطع ہیں۔ اس پر پشاور میں مقیم افغان تاجر پریشان ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ آج کل سب کچھ انٹرنیٹ کے ذریعے ہوتا ہے اور اس کی بندش کے بعد افغانستان کے گاہکوں سے رابطے بھی کٹ گئے ہیں، جس سے کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: