رنگوں کا تہوار ہولی، کراچی میں ہندو کمیونٹی کا جوش و خروش منگل 3 مارچ 2026 15:52 کراچی کے علاقے سولجر بازار میں واقع مندر میں مقامی ہندو برادری نے رنگوں کا تہوار ہولی منایا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ ہندو کمیونٹی ہولی تہوار کراچی کا مندر شیئر: واپس اوپر جائیں