Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنگ کے باعث مہنگے ہوتے تیل پر امریکی شہری بھی پریشان، ’فکرمند نہ ہوں‘

ایران پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں اور بدھ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل تک پہنچی، اس صورت حال امریکی شہری پریشان دکھائی دے رہے ہیں تاہم شعبہ توانائی کے ماہر میٹ مک کلین کا کہنا ہے کہ شہریوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
مزید تفصیل روئٹرز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: