Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں ماں اور بیٹی کا ’پردیسیوں‘ کے لیے رمضان دسترخوان

لاہور میں ماں اور بیٹی 2015 سے مسافروں اور پردیسیوں کے لیے رمضان دستر خوان کا اہتمام کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے وہ دوسری خواتین کو بھی پیغام دینا چاہتی ہیں کہ وہ نہ صرف رمضان بلکہ پورا سال ضرورت مندوں کے لیے کھانے کا اہتمام کر سکتی ہیں۔ نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو
 

شیئر: