اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں خواتین کے لیے خصوصی عید بازار قائم کیا گیا ہے، جس میں خواتین نے اپنے برانڈز کے سٹال لگائے ہیں۔ انہوں نے بازار کے قیام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس کی بدولت ان کو اپنا سامان شوکیس کرنے کا موقع ملا ہے۔ اسی طرح گاہک خواتین وہاں پیش کی جانے والی اشیا کی کوالٹی کو بہترین اور قیمتوں کو کافی کم قرار دے رہی ہیں۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں





