فلپائن میں منگل کی رات تقریباً 10 بجے چھ اعشاریہ نو شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں، جن میں وہ شاپنگ مال بھی شامل تھا۔ جہاں کافی تعداد میں لوگ موجود تھے اور ملبے کے نیچے سے مدد کے لیے پکارتے رہے۔ رپورٹس کے مطابق 100 کے قریب افراد اب بھی ملبے میں دبے ہوئے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو