Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نایاب معدنیات کا استعمال ’سمارٹ فونز سے لے کر لڑاکا طیاروں تک‘

چین نایاب زمینی معدنیات کو تجارتی جنگ میں ایک بڑے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے اور اس کی حالیہ پابندیاں شی جن پنگ اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سربراہی اجلاس میں اہم موضوع تھیں۔ یہ معدنیات امریکہ کے لیے اتنی اہم کیوں ہیں جانیے روئٹرز کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: