Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس کا سب سے بڑا ویڈیو گیمز میلہ، اس بار کیا نیا دیکھنے کو ملے گا؟

فرانس میں ’پیرس گیمز ویک‘ ایک نئی اور جدید شکل میں واپس آ گیا ہے جو اتوار تک پورٹ دی ورسیلز کے نمائش مرکز میں جاری رہے گا۔ اس بار اس گیمز ویک میں کیا کچھ نیا دیکھنے کو ملے گا جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: