Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے کافی کے فارمز جہاں عالمی معیار کی کافی کاشت ہوتی ہے

سعودی عرب میں عسیر، الباحہ اور جازان کے علاقے اس کی کاشت و پیداوار کے لیے غیرمعمولی شہرت رکھتے ہیں۔ یہاں کاشت کی جانے والی کافی کی اقسام عالمی سطح پر مشہور ہیں۔ مملکت میں کافی کی سالانہ پیداوار 2400 ٹن ہے جو تین لاکھ 98 ہزار درختوں سے حاصل کی جاتی ہے۔ یہاں مختلف علاقوں میں کافی کے 2500 فارمز ہیں۔ مزید سعودی پریس ایجنسی کی ویڈیو میں

شیئر: