Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کم قیمت پر الیکٹرک وہیکلز کی فراہمی، ای بیلٹنگ کا باقاعدہ آغاز

پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیے حکومت نے پہلی بار ای بیلٹنگ کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت 41 ہزار شہریوں کو کم قیمت پر موٹرسائیکل اور رکشے فراہم کیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں موٹرسائیکل، رکشہ اور لوڈر پر سبسڈی دی جائے گی جبکہ آئندہ مراحل میں اس سکیم میں گاڑیاں بھی شامل ہوں گی۔ اسلام آباد سے اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: