سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بین الاقوامی کتب میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ ریاض کی شہزادی نورہ یونیورسٹی میں سجنے والے میلے میں کتب بینوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ یہاں 25 ممالک کے 200 سے زائد پبلشر کی جانب سے سٹالز لگائے گئے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے ذکاء اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔